نئی د ہلی 28 مئی ( ایجنسیز) بی جے پی کے لیڈ ر ایم و ینکیا نا ئیڈ و نے آ ج ا ربن ڈیو لپمنٹ منسٹر کا جا ئز ہ حا صل کر لیا۔ یہ د و سر ا مو قع ہے جب مر کز ی و ز یر
نے سا ل 2000 میں ا ر بن ڈیو لپمنٹ منسٹر ی کا عہد ہ ملا تھا ۔ 65 سا لہ و ینکیا نا ئیڈ و کر نا ٹک سے را جیہ سسبھا کے ممبر ہیں ۔ نا ئیڈ و آ ند ھرا پر د یش ا سمبلی کے لئے دو بار چنے گئے تھے اور تین بار ر ا جیہ سبھا کے ممبر بنے ۔